ابنا: مشرق وسطی کے روسی ماہرسعید غفوراف کا کہنا ہے کہ شام مغربی اور عربی ممالک کی طرف سے دہشت گردانہ کارروائیوں کا مقابلہ کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے شام کا حکومتی نظام پہلے سے قوی اورمضبوط ہے۔
انھوں نے کہا کہ شام کے وزیر دفاع اور چند دیگر اعلی اہلکاروں کی دہشت گردانہ حملے میں ہلاکت سے شام پر کوئي اثر نہیں پڑا، شای نظام مضبوط بنیادوں پر استوار ہے۔ اس نے کہا کہ اس وقت شام میں انتخابات کرانے کے شرائط موجود نہیں ہیں کیونکہ مسلح دہشت بعض محلوں میں موجود ہیں۔
.......
/169